Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 272|Reply: 0

پاکستان، سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 13:18:58 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے ایک اچھی ٹیم بن کر آئے ہیں۔

سری لنکا کے شہر دمبولا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے کھلاڑی اچھا پرفارم کریں گے۔   
پاکستان سری لنکا کے درمیان میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سیریز کے اگلے دونوں میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی ہوں گے۔   

سلمان علی آغا مزید کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہاں کے موسم اور کنڈیشنز سے ہم آہنگی ہوجائے گی۔

گزشتہ تین روز سے دمبولا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ۔ البتہ آج بارش کا امکان بہت کم ہے۔

پاکستان ٹیم کا دمبولا میں پہلا ٹریننگ سیشن بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.045648 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list