Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 249|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 13:57:47 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں میچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کائل جیمیسن فاسٹ بولنگ ریزرو کے طور پر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں کپتان میچل سینٹنر، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل میچل اور ایڈم ملن شامل ہیں۔


جیمز نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، ٹم سیفرٹ اور ایش سوڈھی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.044658 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list