Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 772|Reply: 0

آئی سی سی نے بنگلادیش کی درخواست مسترد کر دی: کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 14:36:50 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلادیش کی بھارت سے باہر وینیو پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلادیش کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میچز کے لیے بھارت جانے کا کہہ دیا، بھارت نہ جانے کی صورت میں پوائنٹس کھونا پڑیں گے۔

ادھر بنگلادیش کرکٹ نے دعویٰ کیا کہ گورننگ باڈی کی طرف سے ایسا کوئی الٹی میٹم نہیں دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے رابطے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان آئی سی سی یا بی سی بی کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا۔   
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کسی صورت بھارت نہیں جائے گی: آصف اکبر

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے بھارت کے حوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔   

واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی اور بی سی بی کی ورچوئل کال ہوئی تھی۔

ورچوئل کال کا اہتمام آئی سی سی نے اتوار کو بی سی بی کے لیٹر کے موصول ہونے کے بعد کیا، جس میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی درخواست کو مسترد کیا گیا ہے۔

بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت سے میچز منتقل کرنے کا کہا تھا۔ تاہم آئی سی سی نے بی سی بی کو بتایا ہے کہ بنگلادیش ٹیم کو بھارت ٹریول کرنا پڑے گا۔ بصورتِ دیگر میں بنگلادیش کو میچز کے پوائنٹس نہیں دیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.046283 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list