Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 15:15:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 ( Bella1) پر قبضے کی کوشش کی ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار جہاز کی حفاظت کے لیے آبدوز اور دیگر جہاز روانہ کردیے ہیں۔   
وینزویلا 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریگا، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گے، تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا اور رقم میرے کنٹرول میں ہوگی۔   

دوسری جانب امریکا نے وینزویلا پر زور دیا ہے کہ چین، روس، ایران اور کیوبا کے خفیہ ایجنٹس کو ملک سے نکالا جائے۔

یاد رہے کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.051344 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list