Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 63|Reply: 0

بھائی کے مشورے نے قسمت بدل دی، امریکی شخص نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 17:12:55 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی ریاست مشی گن کے ضلع اوکلینڈ کاؤنٹی کے رہائشی ایک شخص نے اپنے بھائی کے مشورے پر لاٹری حاصل کرکے 10 لاکھ ڈالر جیت لیے۔

لاٹری جیتنے والے شخص نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس کے بھائی نے اسے سپر ریفل لاٹری کے بارے میں آگاہ کیا تھا، بھائی کے مشورے پر میں نے ٹکٹ خریدا، جو غیر معمولی طور پر خوش قسمت ثابت ہوا۔   
قسمت کی دیوی پھر مہربان، ویلز کے جوڑے نے دو مرتبہ بڑی لاٹری جیت لی

جوڑے کے مطابق انہوں نے محض اپنے اندرونی احساس پر بھروسا کرتے ہوئے دوبارہ لاٹری آزمانے کا فیصلہ کیا۔    

جیتنے والے خوش قسمت شخص نے وہ لمحہ یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے ٹکٹ پر 10 لاکھ ڈالر کی رقم دیکھی تو مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا، میں نے بار بار ٹکٹ چیک کیا تاکہ یقین ہو سکے کہ یہ حقیقت ہے، ایسا لگا جیسے میرے دل سے ایک بہت بڑا بوجھ اتر گیا ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.045421 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list