Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 464|Reply: 0

وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے، امریکا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 17:51:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی حکام نے ایک اندازے کے مطابق بتایا ہے کہ وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق یہ ہلاکتیں کراکس میں صدر مادورو کے کمپاؤنڈ پر شدید فائرنگ اور لڑائی کے دوران ہوئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مادورو کے خلاف کارروائی کے دوران وینزویلا اور کیوبا کی فورسز کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی، مارے جانے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔   
وینزویلا 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریگا، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گے، تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا اور رقم میرے کنٹرول میں ہوگی۔   

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی حملے میں وینزویلا کے 24 فوجی اہلکار اور وینزویلا میں کام کرنے والے کیوبا کے 32 اہلکار اور پولیس افسران مارے گئے ہیں۔

دوسری جانب وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے ملک میں 7 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ہلاک ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 3 جنوری کو امریکی اسپیشل فورسز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو کراکس میں رات کے وقت چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.048311 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list