Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 508|Reply: 0

جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 19:49:01 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کر کے اسٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔

جیمز اینڈرسن سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ریپڈ فائر سیشن کے دوران  مختلف ممالک سے ان کے پسندیدہ کرکٹرز کے بارے میں پوچھا گیا۔   
ایڈم گلکرسٹ کا بابر اعظم کو کھیل میں جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کو جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا۔   

اُنہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے پسندیدہ کرکٹر آسٹریلیا سے شین وارن، انگلینڈ سے جو روٹ، نیوزی لینڈ سے ٹم ساؤتھی، جنوبی افریقہ سے اے بی ڈی ویلیئرز، پاکستان سے بابر اعظم اور بھارت سے ویرات کوہلی ہیں۔

جیمز اینڈرسن کے یونس خان، انضمام الحق، جاوید میانداد، محمد یوسف اور سعید انور جیسے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کرکے بابر اعظم کا انتخاب کرنے پر بہت سے لوگوں کو حیرانی ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.046626 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list