Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 303|Reply: 0

برطانیہ: بریڈ فورڈ کی ایک مسجد میں فٹنس سیشن کا انعقاد، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 21:07:05 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — بی بی سی

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی ایک مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کا انعقاد ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بریڈ فورڈ میں ہیٹن روڈ پر واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں ہفتہ وار جمعرات کے روز مردوں کی پیلیٹس کلاسز کا انعقاد ہوتا ہے جس کا مقصد 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مردوں کو صحت مند طرز زندگی کے لیے تجاویز فراہم کرنا ہے۔








مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے میڈیا کو بتایا کہ اس سیشن کا آغاز بوڑھے مردوں کی صحت اور تندرستی کے لیے کیا گیا تھا اور اب ہمارا خواتین کے لیے بھی ایسی کلاسز انعقاد کرنے کا ارادہ ہے۔   
دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس تک کیسے زندہ رہیں؟ دلچسپ انکشافات سامنے آگئے

دنیا میں تقریباََ ہر انسان ہی سو سال سے زائد عمر پانے والوں کی طویل عمری کا راز جاننا چاہتا ہے لیکن اب تک اس طرح کا کوئی ایسا راز سامنے آیا نہیں جس کی وجہ سے کسی کی عمر طویل ہو سکے۔    

انہوں نے بتایا کہ اس سیشن کے انعقاد پر ہمیں زبردست ردعمل ملا اور ہمیں جگہ کی کمی کی وجہ سے کلاسز میں حصہ لینے والے مردوں کی تعداد کو محدود کرنا پڑا۔

محمد الیاس نے مزید کہا کہ ہم بہت حیران ہیں کہ اس سیشن کی ویڈیوز دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہیں جنہیں ٹک ٹاک اور فیس بک پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.046442 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list