Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 674|Reply: 0

صدر، وزیراعظم، نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 23:04:21 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس

اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اپوزیشن کمیٹی بنائی جائے جو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر ڈائیلاگ کمیٹی کو بڑھائے، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں فوری طور پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے

  • 60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، شاہد خاقان  
  • ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے، شیر افضل مروت  




اعلامیہ میں کہا گیا کہ سیاسی کارکنوں کی رہائی کے بعد حکومت پر اعتماد بڑھے گا، میڈیا کی سینسرشپ ختم کی جائے اور سیاسی افراد پر مقدمات ختم کیے جائیں۔

نیشنل ڈائیلاگ میں بات چیت کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا آئندہ اجلاس ملتان میں ہو گا۔

اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام قومی ڈائیلاگ  میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، شیر افضل مروت، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور شہزاد وسیم شریک تھے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور مولوی محمود ڈائیلاگ کمیٹی کا حصہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:57 GMT+5 , Processed in 0.049274 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list