Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 308|Reply: 0

پاکستان بنگلادیش براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیشرفت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 23:42:59 | Show all posts |Read mode
  علامتی فوٹو

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،  بنگلادیشی ایئر لائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

ڈھاکا سے ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکہ سے کراچی پہنچے گی۔ ابتدائی طور پر یہ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی۔  

ذرائع کے مطابق ڈھاکہ سے کراچی کی پروازوں پر نشستوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ ٹریول ایجنٹ کے مطابق بکنگ کھلتے ہی ابتدائی پروازوں کی تمام نشستیں چند گھنٹوں میں بک ہو گئیں۔  

ٹریول ایجنٹ کے مطابق پاکستان بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے کی بحالی پر دونوں ملکوں کے عوام پرجوش ہیں۔  

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکومتی ہدایات پر بیمان ایئر لائن کو کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت چند دن قبل دی تھی، جبکہ قومی ایئرلائن اور بیمان ایئر کے درمیان کارگو کی نقل حمل کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ طے پاچکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:57 GMT+5 , Processed in 0.045075 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list