Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 172|Reply: 0

کراچی میں غیر قانونی فیس کیلیے شہری کو دھمکانے والے پارکنگ مافیا کا کارندہ گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
شہر قائد کے علاقے صدر میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والے مافیا کے کارندے کو بدمعاشی دکھانے پر گرفتار کرلیا گیا۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ میں گزشتہ شب شہری سے زبردستی پارکنگ فیس وصول کرنے اور عدم ادائیگی پر دادا گیری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔

پولیس نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پارکنگ کی مد میں فی  موٹر سائیکل 50 روپے فیس لینے والے  نوجوان کو  پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  



ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ گرفتار ملزم کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں سڑک پر غیر قانونی طور پر ڈبل پارکنگ کر کے شہریوں سے غیرقانونی طور پر فیس وصول کررہے تھے۔

مقدمہ تھانہ پریڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے ٹھیکیدار کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.044961 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list