Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

کترینہ اور وکی نے بیٹے کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بالآخر اپنے بیٹے کے نام کا انکشاف کر دیا۔

واضح رہے کہ کترینہ اور وکی کوشل کے ہاں 7 نومبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اب اس جوڑے نے اس کی پہلی دلکش تصویر شیئر کی اور نام ویہان کوشل بتایا، دونوں نے اسے اپنی زندگی کی روشنی کی کرن قرار دیا۔

یاد رہے کہ انکے بیٹے کی پیدائش کے بعد سے ہی ہر کوئی ان کے بچے کی ایک جھلک دیکھنے کا منتظر تھا۔ آج کترینہ اور وکی کوشل نے اپنے سوشل میڈیا پر نہ صرف اپنے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی بلکہ اس کے نام کا بھی انکشاف کیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے اپنے بیٹے کی ننھی ننھی انگلیاں تھام رکھی ہیں۔








ایک میڈیا ادارے سے گفتگو میں وکی کوشل نے اپنی زندگی کے اس نئے مرحلے کے بارے میں کھل کر بات کی اور کہا کہ باپ بننا  میرے لیے سب سے بڑا لمحہ ہے۔ یہ ایک جادوئی احساس ہے۔ میں ہمیشہ سمجھتا تھا کہ جب یہ وقت آئے گا تو میں بے حد جذباتی اور خوشی سے سرشار ہوں گا، لیکن حقیقت میں یہ میری زندگی کا اب تک کا سب سے زیادہ ٹھہراؤ اور سکون بخش لمحہ ثابت ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.045121 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list