Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 275|Reply: 0

برطانیہ و فرانس کا معاہدہ مذاق بن کر رہ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ اور فرانس کے مابین ون اِن، ون آؤٹ معاہدہ مذاق بن کر رہ گیا۔

اعداد و شمار میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے تحت برطانیہ سے واپس بھیجے جانے والے افراد کی نسبت بہت زیادہ لوگوں کو ملک میں داخلے کے لیے قبول کیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ نے ستمبر سے دسمبر کے دوران چھوٹی کشتیوں پر چینل عبور کرنے والے 193 افراد کو واپس کیا۔   
امن معاہدے کی صورت میں برطانیہ اور فرانس یوکرین میں فوج تعینات کریں گے

برطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے کی صورت میں یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیرس میں یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔    

مذکورہ افراد بطور پناہ گزین برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوئے مگر انہیں اسکیم کے تحت واپس فرانس جانے کی اجازت دی گئی، مگر برطانیہ میں داخل ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

کیئر اسٹارمر اور ایمانوئل میکرون کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت اب لوگوں کی واپسی ممکن ہو رہی ہے، مگر قانونی چیلنجز اور کئی دیگر مسائل کی وجہ سے بڑے پیمانے پر اس معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔

اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ چھوٹی کشتیوں کے کراسنگ کے لئے اب تک کا دوسرا بدترین سال 2025 رہا ہے، مجموعی طور پر41 ہزار 472 افراد چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ پہنچے۔

جو سال 2022 کے بڑے ریکارڈ 45 ہزار 774 کے مقابلے میں صرف 9 فیصد کم ہے مگر گزشتہ سال کے مقابلے میں شرح 13 فیصد زائد رہی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:57 GMT+5 , Processed in 0.047001 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list