Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 839|Reply: 0

مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، املاک منہدم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

بھارت میں مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

دارالحکومت نئی دہلی میں میونسپل انتظامیہ نے مسجد کے اطراف کی املاک گرانا شروع کر دیں، انہدامی کارروائیوں کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج بن  گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

گذشتہ سال نومبر میں دلی ہائی کورٹ نے مسجد کے قریب تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046395 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list