Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1004|Reply: 0

دبئی میں المناک ٹریفک حادثہ، چار بچے اور ملازمہ جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں چار بچے اور خاندان کی ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔

حکام نے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ہر پہلو کی جانچ کی جا رہی ہے۔  

حادثہ ابوظبی دبئی ہائی وے کے قریب الشہامہ میں پیش آیا، جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مسلم خاندان کی گاڑی لیوا فیسٹیول سے دبئی واپس آ رہی تھی۔

حادثے میں والدین اور ایک بچی محفوظ رہے اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ چار بیٹوں کا حادثے میں انتقال ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں چار بھائی شامل تھے جن کی عمر 5 سے 14 سال کے درمیان تھی اور خاندان کی 48 سالہ ملازمہ بھی جاں بحق ہوئی۔ بچے دبئی کے اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

بچوں کو متحدہ عرب امارات میں سپرد خاک کردیا گیا ہے جبکہ ملازمہ کا جسد خاکی ان کے آبائی شہر کیرالہ بھیج دیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.045626 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list