Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 655|Reply: 0

چین: والدین کا بچوں کو شادی کیلئے راضی کرنیکا انوکھا طریقہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
چین میں والدین اپنے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کے واسطے اے آئی ویڈیو کا سہارا لینے لگ گئے۔

چینی وزارت کے مطابق 2024 میں 61 لاکھ 6 ہزار شادیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ کی گئی تھی، جو کہ اس سے پچھلے سال کی نسبت 20 فی صد کم تھی۔

اس مسئلے سے سب سے زیادہ پریشان والدین ہیں اور نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔



متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویِن (ٹِک ٹاک کا چینی ورژن) اور ویئبو جیسے چینی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر اے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ ان ویڈیوز میں ایسے بوڑھے افراد دِکھائے گئے ہیں جو اس بات پر پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے اپنے والدین کی بات نہیں سنی اور جوانی میں شادی نہیں کی۔



  


56岁的未婚小仙女🧚‍️,在医院后悔的嚎啕大哭~~ pic.twitter.com/hxjtGi7COK — 猫神 (@maoshen) December 31, 2025


ایک وائرل ویڈیو میں اے آئی سے بنائی گئی 58 سالہ خاتون کو دِکھایا گیا ہے جو اسپتال میں اکیلی بیٹھی ہیں جبکہ پڑوس میں موجود دیگر مریضوں کا خیال ان کے گھر والے رکھ رہے ہیں۔

ایک اور کلپ میں 56 سالہ خاتون کو دِکھایا گیا ہے جو اس بات پر پشیمانی کا اظہار کر رہی ہیں کہ انہوں نے اپنے والدین کے شادی کرنے کے مشورے کو نظر انداز کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:12 GMT+5 , Processed in 0.044434 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list