Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

وینزویلا تیل بیچ کر صرف امریکی سامان خریدے گا، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے صرف امریکی سامان خریدے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی زرعی مصنوعات، ادویات، طبی آلات، بجلی کارخانے اور توانائی کی سہولیات بہتر بنانے کے آلات اس سامان میں شامل ہیں۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ وینزویلا اسی صورت میں اپنا تیل بیچ سکےگا اگر یہ امریکی مفادات میں ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ وینزویلا امریکی قومی مفادات کو پورا نہیں کرسکتا تو اسے تیل بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:10 GMT+5 , Processed in 0.043646 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list