Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 751|Reply: 0

بنگلادیش: یونیورسٹی انتخابات، اسلامی چھاترا شبر کا حمایت یافتہ پینل کامیاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193868
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگلادیش کی جگن ناتھ یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو سی ایس یو) کے انتخابات میں اسلامی چھاترا شبر کے حمایت یافتہ پینل نے تین اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کرلی۔

یونیورسٹی کے تمام 38 پولنگ مراکز کے نتائج کا اعلان گزشتہ شب الیکشن کمشنر پروفیسر ڈاکٹر کنیز فاطمہ کاکولی نے کیا۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق اسلامی چھاترا شبر کے حمایت یافتہ پینل نے نائب صدر، جنرل سیکریٹری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری کے تینوں اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کر لی۔   
44 سال بعد اسلامی چھاترو شبر کی چٹاگانگ یونیورسٹی انتخابات میں تاریخی کامیابی

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پینل نے چٹاگانگ یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں نائب صدر، جنرل سیکریٹری سمیت 22 عہدوں پر تاریخی کامیابی حاصل کی۔   

نائب صدر کے عہدے پر ریاض الاسلام نے 5,564 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ ان کے قریب ترین حریف کو 4,688 ووٹ ملے۔ یوں کامیابی کا فرق 880 ووٹ رہا۔

جنرل سیکریٹری کے عہدے پر عبدالعلیم عارف نے 5,470 ووٹ حاصل کیے، جبکہ مخالف امیدوار خدیجۃ الکبریٰ کو 2,203 ووٹ ملے۔ اس نشست پر کامیابی کا فرق 3,267 ووٹ رہا۔   
بنگلادیش: جہانگیر نگر یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اسلامی چھاترو شبر بھاری اکثریت سے کامیاب

جہانگیر نگر یونیورسٹی کے طلبہ یونین انتخابات میں اسلامی چھاترو شبر کے حمایت یافتہ پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی، کل 25 مرکزی عہدوں میں سے 20 نشستیں اس پینل کے حصے میں آئیں۔   

اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری کے عہدے پر مسعود رانا نے 5,002 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، جبکہ ان کے مدِمقابل بی ایم عتیق تنزیل کو 3,868 ووٹ ملے۔

الیکشن کمشنر ذوالفقار محمود کے مطابق انتخابات کے لیے 16,645 رجسٹرڈ ووٹرز تھے، جبکہ مجموعی ٹرن آؤٹ تقریباً 65 فیصد رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:21 GMT+5 , Processed in 0.044270 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list