Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 986|Reply: 0

ملالہ کا غزہ، سوڈان، کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے نئے سال کے آغاز پر جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے تین لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان میں تنازعات کے شکار علاقوں میں زندگی کی سختیاں جھیلتی لڑکیوں سے اظہارِ یک جہتی کیا۔

ملالہ یوسف زئی نے حکومتوں سے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کا خیال رکھنے، بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کرنے والوں سے عالمی قوانین پر عمل کروانے اور عوام سے بچوں کے مستقبل کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:18 GMT+5 , Processed in 0.043527 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list