Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 917|Reply: 0

وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔

ایک اندازے کے مطابق 2023 میں وینزویلا کے تیل ذخائر کا تخمینہ 303 بلین بیرل لگایا گیا تھا جو امریکا کے پاس موجود تیل کے 55 اشاریہ 25 بلین بیرل کے ذخائر سے 5 گنا زیادہ ہے۔   
وینزویلا پر امریکی کنٹرول برسوں جاری رہ سکتا ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا پر امریکا کا کنٹرول کتنے عرصے تک جاری رہے گا، اس کا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔   

براعظم جنوبی امریکا میں واقع وینزویلا کے تیل ذخائر کا بڑا حصہ اورینوکو بیلٹ پر موجود ہیں۔

اس علاقے میں پایا جانے وال تیل گاڑھا ہوتا ہے جو کہ روایتی خام تیل کے مقابلے میں نکالنا زیادہ مشکل اور مہنگا ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں یہ ہلکےکروڈز کے مقابلے میں رعایت پر فروخت ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:17 GMT+5 , Processed in 0.044663 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list