Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 754|Reply: 0

مقبوضہ کشمیر: زیادہ مسلمان طالب علموں کو داخلہ ملنے پر میڈیکل کالج کا لائسنس منسوخ کردیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193868
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

میرٹ پر زیادہ مسلمان طالب علموں کو داخلہ ملنے پر بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر کے میڈیکل کالج کا لائسنس منسوخ کردیا۔

وِشنو دیوی میڈیکل کالج میں طلبہ کی 50 میں سے 42 نشستوں پر مسلمان طلبہ کو میرٹ پر داخلہ ملا تھا۔  

کالج کا لائسنس منسوخ ہونے پر ہندو انتہا پسند تنظیموں نے جشن منایا۔  

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکام کے فیصلے کو کشمیری طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:20 GMT+5 , Processed in 0.046570 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list