Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 311|Reply: 0

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت پر شہریوں نے کیا کہا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر،اسکرین گریب

پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔

اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ آئے گا۔

حیدرآباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹیم کے آنے سے اچھا محسوس ہو رہا ہے اور پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا۔

ایک شہری نے کہا کہ امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔   
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے میدان میں اتریں گی

تقریب کیلئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جناح کنوینشن سینٹر میں موجود ہیں، فیصل آباد، گلگت، سیالکوٹ، حیدرآباد، راولپنڈی، مظفرآباد سے ٹیموں کا انتخاب ہوگا۔   

دوسری جانب سیالکوٹ کے شہری کا کہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔

ایک شہری نے کہا کہ اب سیالکوٹ کا نام مزید روشن ہوگا۔

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے 175 کروڑ اور آٹھویں ٹیم او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ روپے میں خرید لی گئی۔ ٹیموں کے نام بالترتیب حیدرآباد اور سیالکوٹ ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:11 GMT+5 , Processed in 0.047780 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list