Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 881|Reply: 0

ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے والا چینی شہری سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — سوشل میڈیا

چینی شہری ریان چن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زبردست انداز میں نقل اتار کر سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

جنوب مغربی چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریان چن کی دلچسپ ویڈیوز  انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور مختلف چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔

ان وائرل ویڈیوز میں اُنہیں بہت مہارت کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ریان چن اپنی ایک وائرل ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح ڈانس کرتے بھی نظر آئے۔

ریان چن نے اپنے آبائی شہر چونگ شنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ ایک ایسا کنواں ہیں جو کبھی خشک نہیں ہوتا کیونکہ وہ ایسے شخص ہیں جو سوشل میڈیا پر  سب سے زیادہ وائرل ہوسکتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بہت اچھے انٹرٹینر ہیں۔   
ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کے سامنے فرانسیسی صدر کا مذاق اڑادیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں طنزیہ انداز میں بتایا کہ میں نے میکرون سے کہا کہ اگر تم نے پیر تک ہماری تمام شرائط نہ مانیں تو میں فرانس سے آنے والی تمام مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگا دوں گا۔   

ریان چن نے بتایا کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت سے فالو کر رہا ہوں جب سے اُنہوں نے ریئلٹی ٹی وی شو ’دی اپرنٹس‘ کی میزبانی کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل ان کا مذاق اڑانے کے لیے نہیں کرتا بس صرف لوگوں کو انٹرٹین کرنے کے لیے کرتا ہوں۔

ریان چن نے کہا کہ اس طرح میری ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں اور میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ چین اور اپنے آبائی شہر کی ایک مثبت تصویر دنیا کے سامنے پیش کر سکتا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:20 GMT+5 , Processed in 0.048484 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list