Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 745|Reply: 0

پاکستان کو گزشتہ برس میں کتنی ترسیلات زر موصول ہوئیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 2025ء میں 40 ارب 80 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے۔

ایس بی پی نے  دسمبر 2025ء میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات بھی جاری کردیں۔

ایس بی پی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں  3 ارب 58 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے۔

ایس بی پی نے بتایا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 81 کروڑ ڈالر بھیجے جبکہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے 72 کروڑ ڈالر بھیجے ہیں۔

ایس بی پی کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 56 کروڑ ڈالر  اور  یورپی ممالک میں مقیم تارکین وطن کی جانب سے 49 کروڑ ڈالر پاکستان آئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:18 GMT+5 , Processed in 0.058150 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list