Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 385|Reply: 0

امریکا نے آئل ٹینکر عملے کے 2 روسی ارکان کو رہا کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکا نے قبضے میں لیے گئے آئل ٹینکر کے عملے کے 2 روسی ارکان کو رہا کردیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے شہریوں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی ہے۔   
امریکا نے وینزویلا سے منسلک روسی پرچم والا آئل ٹینکر سمیت 2 جہاز ضبط کرلیے

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ پابندی کے شکار وینیزویلا پر تیل کی دنیا میں کسی بھی جگہ ترسیل پر پابندی ہے۔   

روزی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ ہم امریکا کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور روسی ارکان کی رہائی پر امریکی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے شہریوں کی جلد وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ امور پر فوری عملی کام کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا نے بحر اوقیانوس میں وینزویلا سے منسلک روسی پرچم والا آئل ٹینکر Bella 1 ضبط کرلیا تھا جس پر روس نے امریکی عمل کو بحری قزاقی قرار دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:19 GMT+5 , Processed in 0.044940 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list