Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 593|Reply: 0

خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، عطا تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کی اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پر ٹی ٹی پی کی سہولت کاری کا الزام  عائد کیا۔   
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔    

انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کو باتیں کستے ہیں، لیکن ٹی ٹی پی کی مذمت کے لیے دو الفاظ نہیں نکلتے، پی ٹی آئی، ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے، اسی لیے ان کے ترجمان ٹی ٹی پی کے خلاف بات کرنے سے گھبراتے ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جرائم کا خاتمہ نہیں کیا جارہا، تعلیم اور صحت کا شعبہ خرابی کا شکار ہے لیکن یہ لشکر لے کر لاہور اور کراچی جارہے ہیں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے فتح کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ پاک فوج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ معیشت کے مثبت ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں، دنیا کے ممالک اگر ریڈ کارپٹ سے پرپل کارپٹ آپ کے لیے بچھارہے ہیں تو یہ آپ کی عزت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:19 GMT+5 , Processed in 0.048490 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list