Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 140|Reply: 0

فراڈ کیس: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی مشکلات میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے قانونی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ خصوصی عدالت نے کرپٹو کرنسی فراڈ اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں راج کندرا کو طلب کرلیا۔

یہ سمن عدالت کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دائر الزامات کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

عدالت نے راج کندرا کو 19 جنوری 2026 کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت نے دبئی میں مقیم تاجر راجیش رام ستیا کو بھی طلب کیا ہے، جس پر کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔   
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور شوہر کیخلاف 1 ارب 86 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی کا مقدمہ

کراچی ممبئی پولیس نے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور...   

عدالتی حکم بٹ کوائن اسکیم سے متعلق ہے، جو کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری اور مائننگ کا ایک منصوبہ تھا، جس کے ذریعے ملک بھر میں ہزاروں سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر دھوکا دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی راج کندرا اور شلپا شیٹی پر 60 کروڑ روپے کے فراڈ کے الزامات سامنے آ چکے ہیں، جن کی دونوں نے سختی سے تردید کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:18 GMT+5 , Processed in 0.045389 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list