Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 975|Reply: 0

فرانس اور ملائیشین سفارت خانوں کے نمائندوں کا اڈیالہ جیل کا دورہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کر کے وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی ہے۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندوں کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی۔ ملائیشیا کے سفارت خانے سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر پہنچی۔

انہوں نے حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید قید ملائیشن خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں   

اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات   

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی خبریں، رانا ثنااللہ کا اہم بیان سامنے آگیا



موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اس کے علاوہ فرانسیسی سفارت خانے کی نمائندہ ولیری ماری اڈیالہ جیل پہنچی ہیں جہاں انہوں نے قیدی فرانسیسی شہری بنجمن سیبسطین روچیفورٹ سے ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق فرانسیسی شہری انسداد منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہے جبکہ اُسے بھی قونصلر رسائی کی سہولت دی گئی جس پر سفارت خانے کی نمائندہ نے آکر ملاقات کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:19 GMT+5 , Processed in 0.044688 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list