Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 784|Reply: 0

امریکا: 550 پاؤنڈ کا ریچھ 37 دن بعد گھر کے تہہ خانے سے نکال دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی ریاست لاس اینجلس میں ایک گھر کے تہہ خانے میں رہنے والے 550 پاؤنڈ وزنی ریچھ کو 37 دن بعد نکال لیا گیا۔

امریکا میں ایک شخص کے گھر کے نیچے 37 دن تک رہنے والا 550 پاؤنڈ وزنی سیاہ ریچھ بالآخر پینٹ بالز کی مدد سے نکال دیا گیا۔

گھر کے مالک کین جانسن کے مطابق ریچھ 30 نومبر کو ان کے گھر کے تہہ خانے میں آ کر بس گیا تھا، جس کے باعث وہ ہفتوں ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی کا شکار رہے۔

جانسن کو ابتدا میں اس وقت شک ہوا جب انہوں نے اپنے گھر کے اردگرد اشیاء کو الٹا پڑا اور ٹوٹا ہوا دیکھا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ ایک دیوہیکل ریچھ ان کے گھر کے نیچے رہ رہا ہے۔   
امریکا: ہرن گھر میں گھس گیا، دو دن تہہ خانے میں پھنسا رہا

حکام کے مطابق اس وقت گھر کے رہائشی شہر سے باہر گئے ہوئے تھے۔   

کین جانسن کا کہنا ہے کہ ریچھوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے گھر میں ریچھ کو 20 منٹ میں نکال دیا۔

ریچھ کے نکلنے کے فوری بعد جانسن نے احتیاطی تدابیر کے طور پر تہہ خانے کو لکڑیاں لگا کر بند کردیا، اس کے علاوہ داخلی راستے پر ایک الیکٹرک میٹ بھی بچھائی، جو قدم پڑنے پر ہلکا سا جھٹکا دیتی ہے۔

یہ حفاظتی انتظامات اس وقت کام آئے جب ریچھ اگلے دن واپس آیا لیکن الیکٹرک میٹ سے جھٹکا لگتے ہی اندھیرے میں بھاگ گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:19 GMT+5 , Processed in 0.045541 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list