Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 611|Reply: 0

کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ، پاکستان کے نور زمان کا سفر تمام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 میں پاکستان کی آخری امید عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم ہو گیا۔

پاکستان کی تاریخ میں میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2لاکھ 43ہزار5سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں ڈی ایچ اے کریک کلب پرجمعہ کو مینز کوارٹر فائنل میں سیڈ4 و عالمی نمبر9 محمد الشورباگے(مصر) نےعالمی نمبر 38 نور زمان کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے فتح حاصل کی۔



پہلے دو گیم ہارنے کے بعد نور زمان نے کھیل میں واپس آتے ہوئے اگلے دونوں گیمز اپنے نام کر کے مقابلہ 2-2  کر دیا۔ فیصلہ کن پانچویں گیم می سابق عالمی چیمپئن نے نور زمان کو قابو کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ نور زمان نے سیڈ 8 فیرس ڈیوسوکی(مصر) کو شکست دے کر اپ سیٹ کیا تھا۔



عالمی رینکنگ میں 11ویں پوزیشن کے حامل سیڈ3 اور ورلڈ جونیئر چیمپئن مصر کے محمد ذکریا نے سیڈ7 و عالمی نمبر 41 ہانگ کانگ کے الیکس لیو کو0-3 شکست دےدی۔

ویمن ایونٹ میں سیڈ 2 و عالمی نمبر 2سیوا سانگری مبینہم(ملائشیا) نے سیڈ7 و عالمی نمبر 30 لوسی ٹرمیل(انگلینڈ) کو0-3 اور سیڈ 3و عالمی نمبر9 فیروز ابوالخیر (مصر) نےسیڈ8 و عالمی نمبر 33 عائفہ اذمان(ملائیشیا) کو0-3 سے مات دے دی۔

ہفتہ کو سیمی فائنلز کھیلے جائیں گے۔ 8 میں سے 6 کھلاڑیوں کا تعلق مصرسے ہے۔ مینز ایونٹ میں کریم الجواد کا ہم وطن محمد ذکریا اور مصر ہی کے سابق عالمی چیمپئن محمد الشرباگے کا ہم وطن  آل ابوالعنین سے مقابلہ ہوگا۔ ویمن ایونٹ میں  امینہ عرفی کو نادا عباس اور سیوا سانگری سبرامینیم  کو ہم وطن  عائرہ اذمان کا سامنا درپیش ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:18 GMT+5 , Processed in 0.044334 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list