Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 46|Reply: 0

ایرانی سیکیورٹی فورسز کے تشدد پر تشویش ہے، یورپی ممالک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران میں ہونے والے مظاہروں میں  مظاہرین کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اپنی آبادی کی حفاظت کریں۔   
ایران کیساتھ رابطے جاری رکھیں گے، برطانیہ، فرانس و جرمنی کا اعلان

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں گے۔    

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکام چاہیے کہ وہ اپنے لوگوں کے اجتماع کی آزادی اور ان کی آزادی اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائیں۔

تینوں ممالک نے ایرانی سیکیورٹی فورسز  کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  

دوسری جانب ایران کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:11 GMT+5 , Processed in 0.045871 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list