Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 114|Reply: 0

امریکا: خزانے کی تلاش میں نکلے خاندان کی قسمت کُھل گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کو گئے ایک شخص کے ہاتھ غیر متوقع خزانہ لگ گیا۔

آرکنساس اسٹیٹ پارکس کے مطابق یہ دریافت پائیک کاؤنٹی میں واقع کریٹر آف ڈائمنڈز اسٹیٹ پارک میں ہوئی جہاں 41 سالہ جیمز وارڈ نے 30 دسمبر کو 2.09 قیراط وزنی کتھئی ہیرا دریافت کیا۔



ریاست ٹیکساس کے علاقے سائپریس کے رہائشی جیمز وارڈ اپنی اہلیہ الزبتھ وارڈ اور دو کم سن بیٹوں (9 سالہ ایڈرین اور 7 سالہ آسٹن) کے ساتھ پارک کی سیر پر آئے تھے۔ پارک جانے کا خیال دراصل سب سے چھوٹے بیٹے آسٹن کا تھا۔



الزبتھ وارڈ کے مطابق ایک دن ہم ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ جب ان کے بیٹے نے پوچھا کہ آیا ٹیکساس یا آس پاس کوئی ایسی جگہ ہے جہاں وہ کرسٹل تلاش کر سکیں۔

انہوں نے فوراً سِری پر تلاش کیا، جہاں انہیں کریٹر آف ڈائمنڈز اسٹیٹ پارک کے بارے میں معلومات مل گئیں۔
الزبتھ نے بتایا کہ انہوں نے لنک جیمز کو بھیجا تو وہ بولے یہ تو صرف چھ گھنٹے کی ڈرائیو ہے۔

یہ قیمتی ہیرا، جسے بعد میں ’وارڈ ڈائمنڈ‘ کا نام دیا گیا، تلاش کے دوسرے دن ملا۔ پہلے دن سردی اور طویل مشقت کے باعث خاندان خاصا تھک گیا تھا، مگر 9 سالہ ایڈرین نے سب کو اگلے دن دوبارہ کوشش پر آمادہ کیا اور اسی دن قسمت سن پر مہربان ہوگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:18 GMT+5 , Processed in 0.043884 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list