Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 396|Reply: 0

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دیے، بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیے

  • بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا  
  • امریکا بھارت تعلقات سرد ومنجمد مرحلے میں داخل ہوگئے، امریکی رکن کانگریس  




رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سندور میں بھارت نے لابنگ کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سےرابطے شروع کیے، بھارتی وفد نے امریکی انتظامیہ سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی مدد لی۔

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے دو لانگ فرمز کو بالترتیب 1.8ملین ڈالر اور 75 ہزارڈالرز سہ ماہی پر ہائر کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:11 GMT+5 , Processed in 0.108272 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list