Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 131|Reply: 0

برمنگھم میں آسمان اور سڑکیں گلابی رنگ میں رنگ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس  

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں آسمان اور سڑکیں گلابی رنگ میں نہا گئیں، جس نے شہریوں کو حیران کر دیا۔

یہ دلکش منظر سینٹ اینڈریوز اسٹیڈیم کے اطراف دیکھا گیا، جہاں ایف اے کپ میچ کے دوران اسٹیڈیم کی طاقتور فلڈ لائٹس برف باری پر پڑیں اور روشنی منعکس ہو کر پورے علاقے کو نرم گلابی رنگ میں بدل گئی۔   

سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو گئیں، صارفین نے اس منظر کو ’’جادوئی‘‘ اور ’’فلمی سین‘‘ قرار دیا۔ ابتدا میں کئی لوگ اس غیر معمولی روشنی کی وجہ سمجھنے سے قاصر رہے۔

ماہرین کے مطابق برف عام سطحوں کے مقابلے میں روشنی کو زیادہ شدت سے منعکس کرتی ہے اور جب یہ رنگین یا گرم روشنیوں کے ساتھ ملتی ہے تو آسمان کا رنگ یکسر بدل جاتا ہے۔

اس طرح فٹبال، موسم اور روشنی کے امتزاج نے ایک عام میچ نائٹ کو برمنگھم کے لیے یادگار لمحہ بنا دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:18 GMT+5 , Processed in 0.056363 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list