Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 765|Reply: 0

کراچی: برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش، ملزم گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا، مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کیلئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا تھا۔

امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔

ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل تھیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے تیار کروائے تھے۔

ملزم نے 70 لاکھ روپے کے عوض دستاویزات تیار کروائیں جن میں سے 35 لاکھ روپے پہلے ہی ادا کیے جا چکے تھے، ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس کی شادی 2014 سے سمیرا خاتون کے ساتھ ہے اور اس کے 4 بچے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.044099 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list