Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 285|Reply: 0

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے نوجوان مبینہ طورپر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کی چھت سے گر گرنے کے واقعے میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت رفاقت علی کے نام سے ہوئی ہے۔



ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی کہ لاہور بار کے الیکشن میں رفاقت علی نامی شہری اپنے کزن کیساتھ ایوان عدل آیا، شہری واش روم کرنے جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل پر گیا تھا۔



پولیس کے مطابق سیڑھیوں سے پاؤں پھسلنے کے باعث کمپلیکس کی بیسمنٹ پارکنگ میں جا گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔  

پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.049011 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list