Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 647|Reply: 0

بنگلادیشی گلوکار کی شادی 1 سال بھی نہ چل سکی، علیحدگی ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگلادیشی گلوکار و اداکار تحسن خان اور میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کی شادی ایک سال بھی برقرار نہ رہ سکی، دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق تحسن خان اور میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کی شادی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں گزشتہ چند ماہ سے علیحدہ رہ رہے ہیں اور رشتہ ٹوٹنے کے قریب ہے۔

تحسن خان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور روزا جولائی کے اختتام سے الگ رہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی زندگی پر بات نہیں کرنا چاہتے تھے، تاہم شادی کی سالگرہ سے متعلق غلط خبروں کے باعث وضاحت ضروری ہو گئی۔   
شیخ مجیب پر بنی فلم میں حسینہ واجد کا کردار نبھانیوالی بنگلا دیشی اداکارہ گرفتار

31 سالہ نصرت فاریہ کو اُس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ تھائی لینڈ روانہ ہونے والی تھیں۔ امیگریشن چیک پوائنٹ پر ان کے خلاف وارنٹ کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔   

بنگلادیشی گلوکار تحسن خان نے 4 جنوری 2025 کو بغیر کسی پیشگی اعلان کے روزا احمد سے شادی کی تھی، جنہیں وہ صرف چار ماہ سے جانتے تھے۔  

رپورٹ کے مطابق روزا ایک تجربہ کار میک اپ آرٹسٹ ہیں اور نیویارک میں اپنا اسٹوڈیو بھی چلاتی ہیں، دونوں کے درمیان ابھی تک علیحدگی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، جبکہ تحسن خان کا کہنا ہے کہ وہ مناسب وقت پر مزید تفصیلات شیئر کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.047922 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list