Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 763|Reply: 0

زندگی کے کٹھن دور کی یاد، ریا چکرورتی جذباتی ہوگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی نے سال 2020ء زندگی کا نہایت مشکل اور شدید آزمائش کا دور ثابت ہوا تھا۔

ریا چکرورتی نے پوڈکاسٹ چیپٹر 2 کے سیزن فائنل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی زندگی کٹھن دور کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد مجھے مبینہ منشیات روابط کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے۔   
ریا چکرورتی نے بزنس کی دنیا میں کامیابی سمیٹ لی

بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے ایکٹنگ چھوڑ کر بزنس شروع کیا اور کامیابی سمیٹ لی۔   

33 سالہ اداکارہ نے کہا کہ اس بحران کے دوران مجھے شدید ذہنی، سماجی اور قانونی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، تاہم 2025ء میں سی بی آئی نے اپنی کلوز رپورٹ میں انہیں تمام الزامات سے بری کردیا تھا۔

ریا چکرورتی نے مزید کہا کہ اس وقت میرے قریبی دوستوں خاص طور فرحان اختر کی اہلیہ اداکارہ شبانی دندیکر اور اُن کی بہن انوشا دندیکر مضبوطی کے ساتھ کھڑی رہیں۔   
ریا چکرورتی سے میڈیا معافی مانگے، دیا مرزا کا مطالبہ

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں ریا چکرورتی سے میڈیا کے سلوک پر تنقید کی ہے۔   

انہوں نے اپنی دوستوں کی غیر مشروط حمایت کو اپنی زندگی کی بقا کا بڑا سبب قرار دیا اور کہا کہ ان دونوں بہنوں نے ساتھ دیا وہ مجھے تسلی دیتیں اور کہتیں اگر تم روؤ گی تو ہم بھی رو دیں گے۔

ریا چکرورتی گرفتاری اور 28 دن جیل میں گزارنے کے بعد اپنی زندگی میں دوبارہ لوٹ آئیں، انہوں نے ٹی وی پر واپسی کی، اپنا ملبوسات برانڈا اور پوڈکاسٹ لانچ کیا، جو اُن کے حوصلے اور نئے آغاز کی علامت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.052355 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list