Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 280|Reply: 0

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر، بشکریہ غیرملکی میڈیا

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کریں۔

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدارتی مشیر اسٹفن ملر سمیت کئی اہلکار گرین لینڈ پر حملہ چاہتے ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق سینئر امریکی فوجی گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کے مخالف ہیں۔

اخبار کا کہنا ہے کہ اسٹیفن ملر جیسے اہلکاروں کا وینزویلا کے خلاف کامیابی کارروائی سے حوصلہ بڑھا۔

برطانوی اخبار کے مطابق صدرٹ رمپ امریکی معیشت کی صورتحال سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ مڈٹرم الیکشن سے پہلے ووٹرز کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.045021 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list