Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 873|Reply: 0

بگ بیش میں وارنر نے امپائر سے زمان خان کی شکایت لگا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
بگ بیش لیگ میچ کے دوران آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی بولنگ کے طریقہ کار پر اعتراض کرتے ہوئے اسے ’’چار سالہ بچے کی طرح بولنگ‘‘ قرار دے دیا۔



برسبین ہیٹ سے میچ میں سڈنی تھنڈر کے کپتان وارنر نے امپائر کے پاس جا کر زمان خان کی بولنگ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ گیند کا ریلیز غیر معمولی اور وہ نیچے آرہی ہے، یہ قانونی بولنگ کے بجائے تھرو کرنے جیسا لگ رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی 4 سالہ بچے کی طرح بولنگ کر رہے ہوں۔

امپائر نے اس وقت زمان خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیا اور میچ جاری رہا، تاہم وارنر کے اس بیان نے مداحوں اور تجزیہ کاروں میں بحث کو جنم دیا کہ آیا یہ محض کھیل کے دوران مذاق تھا یا بولر کے انداز پر تنقید کرنا تھا۔



واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کو شاہین شاہ آفریدی کی جگہ برسبین ہیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

شاہین آفریدی کھیل کے دوران گھنٹے کے انجری کا شکار ہوگئے تھے جس پر انہیں بگ بیش لیگ سے دستبردار ہونا پڑا اور پاکستان واپس آگئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.043802 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list