Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 858|Reply: 0

برطانیہ: وگن روڈ پر 2 کاروں میں تصادم، 4 افراد ہلاک، پانچ زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ کےعلاقے بولٹن کی وگن روڈ پر 2 کاروں میں تصادم کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

گریٹر مانچسٹر سے میڈیارپورٹ کے مطابق اس واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  

ہلاک ہونیوالوں میں دو اٹھارہ اور ایک انیس برس کا نواجوان اور کار کا 50 سالہ ڈرائیور شامل ہے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق حادثہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا۔

حادثے کے بعد کافی دیر تک تفتیش کے باعث یہ سڑک بند رہی۔ اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ مزید تفتیش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:18 GMT+5 , Processed in 0.056959 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list