Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 539|Reply: 0

کیوبا تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، ڈونلڈ ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب امریکا کا تحفظ حاصل ہے، کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا، لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب وینزویلا کے پاس امریکا، دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے تاکہ ان کی حفاظت کرے اور ہم یقینی طور پر ایسا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کیوبا کو اب مزید تیل یا پیسہ نہیں ملے گا، بالکل بھی نہیں ملے گا، کیوبا ابھی معاہدہ کرلے، اس سے پہلے کے دیر ہوجائے۔











اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مارکو روبیو کے کیوبا کے آیندہ صدر ہونے کی پوسٹ ری پوسٹ کردی۔

خبر ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا تھا کہ کیوبا کے آیندہ صدر مارکو روبیو ہوں گے، صدر ٹرمپ نے پوسٹ پر “مجھے اچھا لگا“ کا تبصرہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:18 GMT+5 , Processed in 0.046021 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list