Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 779|Reply: 0

آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا  کہنا ہے کہ آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی عوام کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ  نے کہا کہ ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سےکوئی دشمنی نہیں، ایرانی حکومت صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسئلہ ہے۔   
ایران میں عوامی احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل گیا، 47 افراد ہلاک، ڈھائی ہزار گرفتار

ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا امریکی بیانات عوام کی ہمدردی نہیں، بدامنی اور تشدد کو ہوا دینےکی کوشش ہیں   

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری، بےامنی پھیلانا چاہتے ہیں، امریکا، اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کے لیے ایران میں فسادات کروا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:19 GMT+5 , Processed in 0.044546 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list