Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 673|Reply: 0

ایرانی صدر نے امریکا ، اسرائیل کو فسادات کا ذمے دار قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل کو ایران میں فسادات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

ایرانی میڈیا کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا، اسرائیل لوگوں کو ہدایات دے رہے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں جاؤ تخریب کاری کرو، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران پر حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے نوجوانوں، بچوں کو قتل کیا، ملک کے اندر اور باہر گروہوں کو دہشت گردی کی تربیت دی، جو مساجد کو آگ لگاتے ہیں اور قتل و غارت کرتے ہیں۔

ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ کسی غیر ملکی کو قوم میں انتشار کے بیج بونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مسعود پزشکیان نے عوام سے فسادیوں اور دہشت گردوں سے دور رہنے اور ملکی مسائل کے حل کےلیے متحد ہونے کی درخواست کی اور معاشی مسائل کو ہر ممکن طریقے سے حل کرنے کے عزم کا اظہار کہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.050140 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list