Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 694|Reply: 0

ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا، اسرائیلی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پر کرلیا ہے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی۔ ایران کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور  کیا گیا۔

ایران کے خلاف سائبر آپریشنز اور نئی پابندیاں بھی زیر غور ہیں۔

اسٹار لنک کے ذریعے ایران میں انٹرنیٹ بحال کرنے کے آپشن پر غور کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:18 GMT+5 , Processed in 0.049206 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list