Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 210|Reply: 0

سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز کے پیچھے نہیں: ویرات کوہلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے دوران سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز سے متعلق بالکل نہیں سوچ رہے تھے، ان کی نظر ریکارڈز پر نہیں بلکہ صرف اپنی پرفارمنس پر ہوتی ہے۔

ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 93 رنز بنا کر ٹیم کو چار وکٹوں سے فتح دلوائی تھی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔  

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنی پرفارمنس اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز سے متعلق بات کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ اگر میں پوری ایمانداری سے بتاؤں تو میں اس وقت کسی بھی ریکارڈ کے بارے میں نہیں سوچ رہا تھا، میں خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں اور خدا کا شکر ادا کرتا ہوں۔   
رنز مشین کوہلی نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

ودودارا بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے ایک اور...   

اِن کا کہنا تھا کہ میری بیٹنگ کا انداز اب بدل چکا ہے اور اب میں تیسرے نمبر پر کھیلتا ہوں تاکہ حریف ٹیم پر دباؤ ڈالنے کی کوشش میچ کے آغاز سے ہی کی جا سکے۔

ویرات کوہلی نے مزید کہا کہ زیادہ دیر تک انتظار کرنے کے بجائے وہ ابتدائی گیندوں میں ہی اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں تاکہ مخالف ٹیم بیک فٹ پر چلی جائے، اگر نیوزی لینڈ کے خلاف ہم پہلے بیٹنگ کر رہے ہوتے تو شاید وہ اور جارحانہ انداز میں کھیلتے لیکن چونکہ ہدف سامنے تھا اس لیے انہوں نے صورتحال کے مطابق بیٹنگ کی۔

اِن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کرکٹ کے سفر کو ایک خواب کی تعبیر سمجھتے ہیں اور اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ وہ کھیل کے ذریعے لوگوں کو خوشیاں دے رہے ہیں۔   
کوہلی نے ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈی بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکار اپنے نام کرلیا ہے۔   

واضح رہے کہ 37 سالہ ویرات کوہلی تیز ترین 28 ہزار بین الاقوامی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اور اس فہرست میں سچن ٹنڈولکر کے بعد وہ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔  

ویرات کوہلی نے یہ سنگِ میل 624 اننگز میں حاصل کیا ہے جبکہ ٹنڈولکر نے 644 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:05 GMT+5 , Processed in 0.046081 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list