Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 321|Reply: 0

یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، والد بابر اعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

⁨ ⁨ ⁨پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیٹوں اور گھر کی تصویر شیئر کردی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اعظم صدیقی نے بابر اعظم سمیت اپنے دیگر بیٹوں کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں ایک گھر بھی نظر آرہا ہے۔

اپنے پیغام میں اعظم صدیقی نے کہا کہ گھر بنتا ہے گھر کے آباد مکینوں سے، خدا خُوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔

بابر اعظم کے والد نے کہا کہ دُعا ہے یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے،   اس گھر کا ہر کونا اللّٰہ کی رحمتوں سے مُستجاب رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.048704 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list