Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 588|Reply: 0

اسپیکر نے کہا محمود اچکزئی کا جمعرات کو نوٹیفکیشن ہوجائے گا، اسد قیصر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time The day before yesterday 01:16 | Show all posts |Read mode
  اسد قیصر : فائل فوٹو  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق  نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کو نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔

اسد قیصر نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے ایوان میں کل لیڈر آف اپوزیشن کے لیے تجاویز طلب کرلیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے اپنی تجاویز کل بروز منگل، 13 جنوری، 3 بجے تک جمع کروائے۔

ایاز صادق نے مزید بتایا کہ 14 جنوری کو نامزدگیوں پر دستخطوں کی تصدیق اور گنتی کی جائے گی، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا اعلان کیا جائے گا۔

ایوان میں پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر نے کہا جو درخواست دی ہے آپ اس کی تصدیق کرلیں، ہمارے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی ہیں، ہمارے پاس 75 ارکان کے دستخط ہیں آپ نوٹیفکیشن کردیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:32 GMT+5 , Processed in 0.044070 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list