Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 285|Reply: 0

ایران سے تجارت کرنے والے ملکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time The day before yesterday 09:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔

ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کردیا جائے گا۔ اس اقدام کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وہ ملک جو ایران سے کسی بھی قسم کی تجارت کرتا ہے اس کی امریکا سے جو بھی تجارت ہو اس پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

قبل ازیں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر بات کرنے کے لیے رابطہ کیا، ہم ان سے بات کرسکتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.047158 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list