Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 467|Reply: 0

کراچی: مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time The day before yesterday 16:13 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چنگچی رکشا ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر سندھ حکومت ، ٹریفک پولیس اور چنگچی بنانے والی کمپنی کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے فریقین سے 3 فروری کو جواب طلب کرلیا ہے۔

وکیل قاضی عبدالحمید کے مطابق سندھ حکومت کے فیصلے سے 60 ہزار چنگچی متاثر ہوئے ہیں۔

جسٹس یوسف علی سعید نے کہا کہ حکومت کا تحریری جواب آنے دیں سارے معاملے کو دیکھ لیتے ہیں۔   
اہم شاہراؤں پر چنگ چی رکشہ کے مزید 5 روٹس بند کرنے کی تیاری

کراچی کراچی میں 40 ہزار چنگچی رکشہ کیلئے 20 بڑی...   

اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف میں اپنایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے شہر کے 26 اہم روٹس پر چنگچی پر پابندی لگا دی ہے، پابندی روٹ پرمٹ کینسل کیے بغیر لگائی گئی ہے۔

درخواست کے مطابق حکومت کے اس اقدام سے چنگچی چلانے والوں پر روزانہ مقدمات درج کیے جارہے ہیں، اس پابندی سے رکشا بنانے والی کمپنی میں کام کرنے والے ہزاروں افراد کا روزگار بھی متاثر ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:31 GMT+5 , Processed in 0.045556 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list